کرونا نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے:گلفام احمد سہیول

نارنگ منڈی(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری گلفام احمدسیہول نے کہا کہ کرونا کی وباء نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اس مشکل گھڑی میں پی ٹی آئی کی حکومت مستحق افراد کی بھر پور مالی معاونت کر رہی ہے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ لمحہ فکریہ ہے اللہ ہم پر رحم کرے اور اس موزی مرض کا خاتمہ فرمائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...