شیخوپورہ:افسران کی ملی بھگت، لاکھوں روپے مالیت کے کام پول کی نذر ہوگئے

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)محکمہ ایری گیشن یو سی سی ڈویژن میں افسران کی ملی بھگت سے لاکھوں روپے مالیت کے کام پول کی نذر ہوگئے ٹھیکیداروں نے افسران اور کلر ک سے ملی بھگت کرکے گورنمنٹ کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز یوسی سی ڈویژن میں لاکھوںر وپے مالیت کے ترقیاتی کاموں کی نیلامی کے دوران ٹھیکیداروں نے آپس میں بارگینگ کرکے پول کرکے اوپن میرٹ کی دھجیاں اڑائی ۔

ای پیپر دی نیشن