اداکارہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاﺅن میں نرمی پر ہم کو چاہیے کہ ہم ذمہ دارشہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے تما م احتیاطی تدابیر اپنا اپنائیں۔انہوں نے کہاکہ ماسک اور گلوز کا استعمال ضرور کریں اور سماجی فاصلہ کو بالکل نہ بھولیں۔ کورونا فری پاکستان۔
لاک ڈاﺅن میں نرمی پر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں ، شنیرا اکرم
May 08, 2020 | 11:40