مری(نامہ نگار خصوصی )وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھرمیں سستے ر مضان بازارلگائے گئے ہیں تاکہ عوام کو معیاری اور سستی اشیاء فراہم کی جائیں۔ کہ یہاںخریدار وں کو بازار کی نسبت اشیا جن میں چینی ،گھی،آٹا ،سبزیاں ،پھل،چکن ،مٹن وبیف اوردیگر شامل ہیںان کی فراہمی پر اطمینان کااظہا ر پایا گیا ہے ۔ ان خیالات کااظہارسستارمضان بازارمعائنہ ٹیم کے ممبرو سیکرٹری زکوٰۃ وعشرپنجاب محمد ابرھو کا مری سستے رمضان بازار کا جمعہ کے دن اچانک دورہ کیا اور سستے رمضان بازار کا مکمل معائنہ کیا ۔