چین اور کیوبا کے صدور  کے مابین ٹیلیفونک گفتگو

بیجنگ(اے پی پی) چینی صدرشی جن پنگ نے کیوبا کے اپنے ہم منصب  ڈیاز کینال کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس موقع پر چینی صدر نے کہا کہ چین اہم عالمی اور علاقائی امور میں کیوبا کے ساتھ قریبی مشاورت اور ہم آہنگی برقرار رکھے گا، عالمی امن اور انصاف کا مضبوطی سے تحفظ کریگا۔

ای پیپر دی نیشن