تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل ملک نہیں دہشت گردوں کا اڈا ہے۔ مسلمان ممالک فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں۔
اسرائیل ملک نہیںدہشت گردوں کا اڈا : خامنہ ای
May 08, 2021