مسجد نبوی،سکیورٹی فورس کی خواتین اہلکار زائرین کی خدمت میں مصروف

مدینہ منورہ(اے پی پی) مسجد نبوی کی سکیورٹی فورس میں شامل خواتین اہلکاروں نے مہارت اور پیشہ ورانہ استعداد کے ساتھ زائر خواتین کو سہولتیں فراہم کرنا شروع کر دیا۔  مدینہ میں سعودی  چینل سے گفتگو کرتے ہوئے لیڈی سکیورٹی ترجمان نے بتایا کہ مسجد نبوی میں تعینات تمام  خواتین  اہلکار مقررہ سکیموں کے مطابقی زائر خواتین کو منظم کرنے میں زبردست محنت کررہی اور سماجی فاصلے اور حفاظتی ماسک کی پابندی کرا رہی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن