اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید احمد کی جانب سے لیگی رہنما محمد حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کل پیر کو سماعت کریں گے۔
حنیف عباسی کی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر ہائیکورٹ کل سماعت کرے گی
May 08, 2022