سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ 16مئی کو متوقع


کرم پور ( نامہ نگار ) 16مئی کو سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ ہو گی ۔ تفصیل کے مطابق زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 16مئی کو سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو گی ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد نئے سپیکر پنجاب اسمبلی سعید اکبر نوانی ہوں گے ۔ جو ترین گروپ سے ہیں اور بھکر سے آزاد حشیت سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...