نیلم میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا،سیاحتی مقامات پر رونقیں بحال


نیلم  (نامہ نگار  )نیلم میں سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا ہزاروں  سیاحوں کی نیلم امدورفت سیاحتی مقامات پر رونقیں دوبالا جابجا سیاحوں کے قافلے ڈیرے ڈالے ہوے سیاحتی مقامات کیرن اپر نیلم شاردہ کیل اڑںگ کیل گریس ویلی کٹن میں گیسٹ ہاسز ریسٹورنٹس میں تل دھرنے کی بھی جگہ دستیاب نہیں سیاحوں کو بہتر سفری رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لئے انتظامیہ متحرک ٹوریسٹ پولیس چوکس دلفریب مناظر دیکھنے کے لیے پاکستان بھر سے روازنہ ہزاروں سیاح نیلم آرہے ہیں ابھی تک رتی گلی جھیل لنک روڈ بابوان پتلیاں کے روٹس بدستور بندہیںں جس کی وجہ سے سیاحوں کی ان مقامات تک رسائی ممکن نہیں۔
تقریب کے اختتام پر مملکت پاکستان کی سلامتی، جموں کشمیر کی آزادی، معاشرے کی فلاح و بہبود کیلئے اور یکجہتی کیلئے اجتماعی دعا کروائی گئی اور یاد گار گروپ فوٹو بنوایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن