احمدیت س

May 08, 2022

قرآن میں بین ثبوت  اس امر کے ملتے ہیں کہ قرآن کا مقصد یہ تھا کہ وہ نہ صرف فکر و نظر کی نئی راہیں کھول دے بلکہ واردات و کیفیات  روحانی کی تشکیل نو کرے۔ لیکن ہمارے  مجوسی ورثہ نے اسلام کی زندگی سوتیں خشک کر دیں اور اس کی روح کی نشوونما اور اسے کے مقاصد کی تکمیل کے سلسلے کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔
(احمدیت سے متعلق اخبار لائیٹ سے جواب میں)

مزیدخبریں