کراچی (نیٹ نیوز) پی ٹی آئی کراچی میں تنظیم سازی پر اختلافات کے معاملے پر علی زیدی نے پانچ رکنی شکایتی کمیٹی تشکیل دے دی رکنی شکایتی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا فردوس شمیم‘ خرم شیر‘ عمران اسماعیل‘ محمود مولوی‘ اکرم چیمہ کمیٹی پانچ میں شامل ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاؤن کی سطح پر تنظیم سازی پر اعتراضات کیلئے کمیٹی کو شکایات جمع کرائی جائیں کمیٹی اعتراضات کا جائزہ لیکر 48 گھنٹے میں سفارش پیش کرے گی ۔