اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق‘سیمینار کل ہوگا

May 08, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگارسے)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار 9 مئی کو ہوگا، لاہور ہائیکورٹ ویب سائٹ کی تعمیر نو کی تقریب بھی منعقد کی جائے گی،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔سیمینار سے مسٹرجسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس جواد حسن سمیت دیگر مقررین بھی خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں