سیالکوٹ(نامہ نگار) کوٹلی بھٹہ میں نشہ میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے والے گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ کوٹلی بھٹہ میں اصغر علی شراب پی کر گالی گلوچ اور غل غپاڑہ کر رہا تھا۔ شکایت ملنے پر پولیس نے اصغر علی کر گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
کوٹلی بھٹہ ، نشہ میں دھت اہلکا ر غل غپاڑہ کرنے والے گرفتار
May 08, 2022