ملتان(خصوصی رپورٹر )نشتر ہسپتال ملتان میں گزشتہ ایک روز کے دوران کرونا مرض کی وجہ سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ہے نشتر ہسپتال میں اس وقت کرونا میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے، جبکہ کرونا کے شبہ میں 12 مریض زیر علاج ہیں ۔
نشتر میں کرونا کا کوئی مریض نہیں‘ شبہ میں 12 زیرعلاج
May 08, 2022