اسلام آباد(نا مہ نگار)اسلام آباد پبلک اکانٹس کمیٹی کا سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی آمدنی اور اثاثہ جات کی جانچ پڑتال سے متعلق اہم اجلاس آج پیر کو ہوگا،چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کی سربراہی میں اجلاس3 بجے پارلیمنٹ ہاس میں منعقد ہوگا،اجلاس کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہوگا،اجلاس میں تمام اراکین کمیٹی کو شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔