نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) آئین اور قانون کےساتھ کھڑے عدالتوں کی توہین ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے عطا بندیال بہادر جج ہیں ہمیشہ آئین وقانون کی بات کی پی ٹی آئی آئین روندنے کی اجازت نہیں دے گی عوام کے حقوق اور عدلیہ کے تقدس کی بحالی کے لئے ہر اقدام اٹھائیں گے تحریک انصاف کی جانب سے نارنگ میں عدلیہ اظہار یکجہتی تقریب میں رہنماﺅں سردار عبداللہ ضرار مان عرفان صالح کوروٹانہ فیصل حیات پنوں دیگر کی گفتگو ان کا کہنا تھا پاکستان ایک عظیم ملک جس کو اللہ پاک نے بہت ساری صلاحتیوں سے نوازا ہے۔
پی ٹی آئی آئین روندنے کی اجازت نہیں دےگی: عبداللہ ضرار
May 08, 2023