شیخ حمزہ شفیق کی طرف سے مرکزی انجمن تاجران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی 


خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن شیخ حمزہ شفیق کی جانب سے مرکزی انجمن تاجران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں چےئرمین حاجی یونس‘ صدر شیخ زمرد اقبال‘سےنئر نائب صدر جاوید اقبال مغل‘ جنرل سیکرٹری مظہر اقبال شیرازی‘ صدر میڈیسن ایسوسی ایشن رانا سکندر‘ صدر کلاتھ عمیر شیرازی‘ صدر قصاب مرتضی علی‘ صدر موبائل ایسوسی ایشن لیاقت علی چوہان‘ جنرل سیکرٹری سکندر ہمایوں‘ صدر ٹیلرنگ قیصر محمود‘ صدر سبزی وفروٹ شہزاد علی‘ سےنئر رہنما اعظم اسلم‘ مہر سرفراز‘ عمر حمید مغل اور مدثر علی بھٹی نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...