سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی)ماہرڈاکٹرتوکل حسن گل نے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کاباقاعدہ چارج سنبھال لیا، ڈاکٹر توکل گل کے چارج سنبھا لتے ہی ہسپتال کی تزئین وآرائش اورصفائی ستھرائی میں ہنگامی بنیادوں پرکام کاآغازہوگیا، ڈاکٹرتوکل گل کاکہناتھاکی حکومت پنجاب محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کے احکا ما ت اورایم ایس کی ہدایت پرمریضوں کوسہولتوں کی فراہمی میں کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے۔