عمران خان کی غلط پالیسیوں سے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں:ملک یوسف 


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق ممبر میونسپل کمیٹی حاجی ملک یوسف نے کہا کہ عمران خان کی غلط پالیسیوں سے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں موجودہ حکومت نے پہلے ریاست کو مضبوط بنا نے اور ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے عملی جدوجہد کی ہے جس میں کامیابیاں ملی ہیں اب عوام کو ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنانے کی جدوجہد کی جائیگی۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ملک ندیم یوسف ڈالو ،ملک عابد یوسف، ملک حمزہ ندیم ،ملک عمیص عابد سمیت دیگر کے ہمراہ صحافیوںسے گفتگو کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...