گرانٹ ایلیٹ کی کراچی کے مقامی پارک میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

May 08, 2023

 لاہور(سپورٹس رپورٹر ) نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی گرانٹ ایلیٹ کی کراچی کے مقامی پارک میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں انہیں کراچی کے مقامی پارک میں شہریوں کےساتھ ٹیب بال کرکٹ کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں گرانٹ ایلیٹ ایک بال پر چھکا مارتے ہیں۔جس پر آس پاس کھڑے نوجوان اچھی شاٹ کھیلنے پر انکی تعریف کرتے ہیں۔

مزیدخبریں