پتنگ فروش گرفتار‘ایک ہزار پتنگیں کیمیکل ڈور کی 21چرخیاں برآمد


لاہور (نامہ نگار) برکی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم امبر عرف چمن سے اےک ہزارپتنگیں، کیمیکل ڈور کی 21 چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے دوران تفتیش آن لائن آرڈر پرپتنگیں اور ڈور منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن