عمران نیازی ملک میں افرا تفری  قائم کر رہا ہے:خالد جوئیہ 


کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءامیدوار پی پی 162محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ عمران نیازی بھول جائے کہ پھر اقتدار کے مزے لوٹے گا۔ عوام اسکے یو ٹرنز کو جان چکی ہے کہ ملک میں مہنگائی کا اصل ذمہ عمران نیازی ہے ۔ عمران نیازی ملک میں افرا تفری قائم کر رہا ہے۔ روزانہ لڑائی جھگڑے مار کٹائی معمول ہے۔ عمران خان نے ٹھان لی ہے کہ ملک میں معیشت بہتری کی طرف گامزن نہ ہو ۔لڑائی جھگڑے قائم رہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...