گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )مقدمہ مےں نامزد ملزم نے تفتےشی آفےسرپر جانبداری کا الزام لگا کر تفتےش تبدےل کرنے کےلئے سی پی او کو درخواست دےدی ،بتاےا گےا ہے کہ محلہ شرےف پورہ کے رہائشی عباس ،افتخار وغےرہ کا مشترکہ مکان کی ملکےت تنازعہ چلا آرہا ہے جس پر عباس نے اپنے بھائی افتخار سمےت دےگر رشتے داروں کےخلاف تھانہ کےنٹ مےں مقدمہ درج کروادےا تھا اس مقدمہ مےں نامزد ملزم اسد علی عرف حامد علی جوکہ عبوری ضمانت پر ہے۔
گوجرانوالہ: تفتےشی افسرپر جانبداری کا الزام
May 08, 2023