لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان کے رئیل سٹیٹ سیکٹر میں مایہ ناز امارات گروپ آف کمپنیز نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے جہاںایس ای سی پی نے انہیں ریئل سٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریٹ) لائسنس جاری کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رئیل سٹیٹ مارکیٹ مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔