لاہور(کامرس رپورٹر )ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران اور صدر لاہور چیمبر کاشف انور نے لاہور چیمبر میں ملاقات کے دوران کاروباری برادری کو بہترین کاروباری ماحول کی فراہمی اور مارکیٹوں میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی صدر چیمبر کاشف انور سے ملاقات
May 08, 2024