بھوآنہ کے قریب دریائے چناب  سے 2 خواتین کی نعشیں برآمد  

 چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) دریائے چناب سے دو نا معلوم خواتین عمر 42 اور 22سال کی نعشیں برآمد  ہوئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نعشیں  تحصیل بھوآنہ کے علاقہ موضع سجنکے کے قریب سے برآمد ہوئیں۔ تھانہ بھوآنہ کے ایس ایچ او اعجاز عمران نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی  ہے۔ تاحال  شناخت نہیں ہو سکی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...