جڑانوالہ: مذہبی انتشار پھیلانے کی سازش  15 پر جھوٹی کال کرنے والا گرفتار  

May 08, 2024

جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) سٹی پولیس نے  مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش پر مسیحی شخص کو حراست میں لے کر حوالات میں بند کر دیا۔ فاروق مسیح نے 15 پر کال کی کہ شہروز وغیرہ نے اسکے گھر کو آگ لگا دی ہے ۔پولیس  پہنچی  تو معلوم ہوا کہ فاروق مسیح کی شہروز کیساتھ مقدمہ بازی چل رہی تھی۔ 

مزیدخبریں