عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر  14مئی کو دلائل طلب

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے این اے 128 لاہور سے استحکام پارٹی کے عون چوہدری کی کامیابی کے خلاف سلمان اکبر راجہ کی  درخواست پر وکلا کو دلائل کیلئے 14 مئی کو طلب کرلیا،عدالت نے وکلاء کی کیس ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی۔

ای پیپر دی نیشن