پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری فیسوں میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کا اطلاق  بدھ 8 مئی سے ہوگاپاسپورٹ 5 سال کی مدت کے حامل 36 صفحات کے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس 12500 ہوگی، 5 سال کی مدت کے لیے 72 صفحات کی فیس 18500 اور 100 صفحات کی فیس 23000 روپے ہوگی 10 سالہ مشین ریڈ ایبل 36 صفحات والے پاسپورٹ کی فیس 16200 روپے ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...