تربت میں سابق صوبائی وزیر احسان شاہ کے گھر پر دستی بم حملہ، گاڑی کو نقصان 

تربت؍ نصیر آباد (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے تربت میں سابق وزیر سید احسان شاہ کے گھر پر دستی بم کا دھماکہ ہوا۔  دھماکے میں  صحن میں کھڑی ایک گاڑی کو جزوی نقصان ہوا۔

ای پیپر دی نیشن