ملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر پائوں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔ لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے واقعہ کی تحقیقاملتان میں چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش میں لڑکی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن پر پائوں پھسل جانے سے لڑکی ٹرین کے نیچے آگئی۔ لڑکی کے جاں بحق ہونے کے بعد ریلوے پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ت شروع کر دی ہیں۔