اسٹیبلشمنٹ کا سیاست، جمہوریت سے رول ختم ہونا چاہئے: لیاقت بلوچ

لاہور:   جماعت اسلامی کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا سیاست اور جمہوریت سے رول ختم ہونا چاہئے۔لیاقت بلوچ نے ’’تحفظ آئین پاکستان کیسے اور کیوں؟‘‘ کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب اگر کوئی فیصل مسجد کے مینار پر کھڑا ہوکر پریس کانفرنس کرے تو اسے کوئی نہیں مانے گا. سیاسی فیصلے فوج نے نہیں پاکستان کی جمہوری قیادت نے کرنا ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے بغیر ہونے والے انتخابات کو مانیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...