ڈائریکٹر سعید رانا نے نئی فلم ” محبتاں پالیاں“ شروع کر دی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر سعید رانا نے ”محبتاں پالیاں“ کے نام سے نئی فلم شروع کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کا مرکزی خیال زاہد اقبال کا ہے جبکہ کہانی اور سکرین پلے میں لکھ رہا ہوں۔ جیسے ہی سکرپٹ مکمل ہو گا، فلم کی عکسبندی شروع کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں زیادہ تر نئے فنکار لےے جائیں گے، کیونکہ اس وقت فلم انڈسٹری کو نئے فنکاروں کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...