شوکت علی نے گائیکی سے سماں باندھ دیا

Nov 08, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار شوکت علی نے اسلام آباد میں اپنی گائیکی سے سما باندھ دیا۔ اسلام آباد کے زیراہتمام ہونے والی تقریب میں فوک گلوکارشوکت علی نے اپنی گائیکی کا مظاہرہ کرکے حاضرین کو سحر میں مبتلا کر دیا۔

مزیدخبریں