پولیس کے مطابق اسلام آباد میں شہریوں سے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون اور نقدی چھینے والا گروہ سر گرم تھا جس کے خلاف کارروائی کرکے سی آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے شہریوں سے چھینی گئی لاکھوں روپے کی نقدی، موبائل فون، پستول گولیاں اورشہریوں سے لوٹا گیا دیگر سامان برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزموں سے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔