پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کرتے ہوئے شہر میں اسلحے کی نمائش اور کالے شیشے والی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے

ڈی سی اوپشاورمحمدجاوید مروت نے محرم الحرام کے دوران ممکنہ کشیدگی کے خطرے کے پیش نظر شہر بھر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی ہے۔ جس کے بعد مختلف چیزوں پرپابندی عائد کردی گئی ہے،جن میں پوسٹرز، وال چاکنگ، اسلحے کی نمائش، گاڑیوں کے کالے شیشوں،لاؤڈ اسپیکرکا استعمال، ڈبل سواری اورفرقہ ورانہ موادشامل ہیں،پابندی کا مقصد شہرمیں عام شہریوں کی حفاظت ہے،

ای پیپر دی نیشن