برازیل میں انٹرنیشنل ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کا آغازہوگیا۔

Nov 08, 2012 | 21:54

خصوصی رپورٹر

برازیل کے مشہور شہر ریو میں آئندہ موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش کا آغاز کیاگیا جس میں دنیا بھر کے مختلف ڈیزائن پیش کئے گئے۔ فیشن شو کے افتتاحی روز برازیلین ڈیزائنر الیگزینڈر ہرچکووِچ کے تیارکردہ گہرے رنگوں کے لباس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے۔
برازیل میں شروع ہونے والی یہ نمائش تین روز تک جاری رہے گی جس میں انیس سے زائد شو منعقد ہوں گے

مزیدخبریں