وڈھ (این این آئی) بلوچ وائس فارمسنگ پرسنز کا لانگ مارچ گزشتہ صبح وڈھ سے روانہ ہوا خواتین بچوں سمیت ہزاروں افراد لانگ مارچ میں شامل تھے جبکہ سردار اختر جان مینگل نے لانگ مارچ کے شرکاء سے یکجہتی کے طور پر 5 کلو میٹر لانگ مارچ کیا ۔
لاپتہ افراد کے لواحقین کا لانگ مارچ وڈھ سے روانہ، اختر مینگل کی شرکت
Nov 08, 2013