الیکشن کمشن نے آج سیاسی جماعتوں کا بلایا گیا اجلاس منسوخ کردیا

Nov 08, 2013

 اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) الیکشن کمشن نے آج جمعہ کو تمام سیاسی جماعتوں کا بلایا گیا اجلاس منسوخ کردیا اس اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر مشاورت کی جانی تھی۔ ذرائع الیکشن کمشن کے مطابق قومی اسمبلی میں قرارداد منظور ہونے کے بعد اجلاس منسوخ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں