کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل السعود نے کہاہے کہ اقوام متحد ہ کی سلامتی کونسل کی نشست ہمارے لئے ضروری نہیں کوےت ایک تعلیم یافتہ ملک ہے اگر چاہے تو وہ یہ نشست حاصل کرسکتاہے ہم بھرپورساتھ دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے سرکاری دورے پرکوےت پہنچنے پردیا۔
کویت سلامتی کونسل کی نشست کا خواہاں ہے تو ہم ساتھ دیں گے: سعودی وزیرخارجہ
کویت سلامتی کونسل کی نشست کا خواہاں ہے تو ہم ساتھ دیں گے: سعودی وزیرخارجہ
Nov 08, 2013