پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے اپوزیشن کو ملنے والی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس محرم کے بعد بلانے کی درخواست کردی

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے اپوزیشن کو ملنے والی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس محرم کے بعد بلانے کی درخواست کردی

Nov 08, 2013

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو اپوزیشن کو ملنے والی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس محرم کے بعد بلانے کی درخواست کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ابھی تک دونوں جماعتیںقائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فیصلہ نہیں کرسکیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع نے ”آن لائن“ کو بتایا اسمبلی سیکرٹریٹ کو خط لکھا گیا ہے ۔

قائمہ کمیٹیاں/ درخواست

مزیدخبریں