پاکپتن: عرس بابا فریدؒ کی تقریبات جاری، بہشتی دروازہ پرسوں کھولا جائیگا

پاکپتن: عرس بابا فریدؒ کی تقریبات جاری، بہشتی دروازہ پرسوں کھولا جائیگا

Nov 08, 2013

پاکپتن (نا مہ نگار) حضرت بابا فرید ؒ کے عرس کی بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کی سب سے بڑی تقریب 10 نو مبر کو منعقد ہو گی۔ سلسلہ چشتیہ کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کا 771واں پندرہ روزہ سالانہ عرس کی تقریبات آٹھویں روز میں داخل ہو گئیں، سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی نے رسومات ادا کیں۔

عرس

مزیدخبریں