لاہور (نیوز رپورٹر) سوئی ناردرن کے 16 ڈپٹی چیف انجینئرز کو اور 9 نان انیجنئرز کو گزشتہ روز چیف آفیسر گریڈ 7 میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ترقی پانیوالوں انجینئرز میں اعجاز احمد ایم اخلاق شیخ سید مختار حسین اظہر حسین کھوکھر فضل میران بھنڈر مسرور احمد احسان اللہ بھٹی فرخ حبیب شہزاد نذیر قریشی ریاست علی کبیر احمد ظاہر اظہر رشید شیخ خرم ایوب خان شعیب الرحمن عمران الطاف ساہی اور تاج علکی خان شامل ہیں۔