جرمانہ کیس میں توہین عدالت کرنے پر پی سی بی کے ساتھ گورننگ باڈی کے ممبران کو نوٹسز جاری

Nov 08, 2014

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کو چیلنج کرنے اور عدالت سے دھوکہ دہی کرنے پر پی سی بی کے سابق گورننگ باڈی کے ممبران مجید،ندیم سڈل،عامر نواب،رفیق بوگیو اور محمد حیدر علی کو کئے گئے جرمانہ کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر نوٹسز جاری کر دیئے اور آئندہ سماعت بھی پانچ دسمبر کے لئے ملتوی کر دی ۔جمعہ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مجید ،ندیم سڈل وغیرہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی ۔

پی سی بی

مزیدخبریں