مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی نے فلسطين ميں حالات کشيدہ کردیے بے حرمتی کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں حالات بدستور کشیدہ ہیں گذشتہ روز نماز جمعہ کے بعد سينکڑوں فلسطينی سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیلی ہٹ دھرمی کیخلاف مظاہرین نعرے لگاتے رہے،ريلی ہيبرون پہنچی تو اسرائيلی فورسز سے سامنا ہوگياریلی کے دوران اسرائيلی اہلکار مظاہرين کو آنسو گیس کے شیلز مارتے رہے، جبکہ فلسطينی جواب ميں پتھر برساتے رہے، شیلز پورے علاقے ميں دھويں کے بادل چھاگئے۔ اسرائيلی پوليس کی شيلنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،