ریلویزہیڈ کوارٹرلاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نےکہا کہ سترہ ماہ میں ریلوےکی کارکردگی بہترہوئی ہےجسےکابینہ میں بھی سراہا گیا ، حکومت نےریلوےکو اٹھائیس ارب روپےکاریونیوہدف دیا ہے جبکہ ریلوےنےہدف اکتیس ارب روپےتک رکھا ہے، انہوں نےکہا کہ اگرپینشن اورواجبات کی ادائیگی نہ کرنی ہوتوخسارےمیں مزید کمی بھی کی جاسکتی ہےخواجہ سعد رفیق وزیر ریلوےسعد رفیق نےبتایا کہ کراچی اورمیرپورکےدرمیان مہران ایکسپریس کا جلد افتتاح کیا جائے گا،این ایل سمعاہدچودنومبرکوہوگا،ہفتےمیں بارہ کارگو گاڑیاں چلیں گی، انہوں نےکہا کہ خیبرپی کےنےلینڈ الاٹمنٹ ریلویزکے نام کردی ہے ،لیکن باقی کسی صوبے نےدرخواستوں کے باوجود کچھ نہیں کیاخواجہ سعد رفیق وزیر ریلوے انھوں نےکہاکہ ریلوے مسافروں کوسب سے سستی ٹرنسپورٹ فراہم کررہی ہے اس لیےکرایوں میں کمی کا کوئی امکان نہیں،