زلزلے کے باعث تربیلا سے بجلی کی پیداوار متاثر نہیں ہوتی: ترجمان واپڈا

لاہور (کامرس رپورٹر) واپڈا کے ترجمان نے کہا ہے کہ زلزلے کے باعث تربیلا پن بجلی گھر کے یونٹوں میں گار ملا پانی داخل ہونے سے بجلی کی پیداوار متاثر نہیں ہوگی ترجمان نے کہا کہ زلزلہ کے باعث ٹنل نمبر 3 کے چار پیداواری یونٹوں میں گر ملا پانی داخل ہوا جبکہ ٹنل نمبر ایک اور دو پر نصب 10 پیداواری یونٹ گار ملے پانی سے متاثر نہیں ہوئے اور وہ بدستور بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...