فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ اور ملحقہ علاقوں میں ناقص گوشت کی فروخت کھلے عام ہو رہی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں بے بس ہو کر رہ گئیں ہیں۔ شاہدرہ میں قصاب پانی ملا گوشت فروخت کررہے ہیں۔
شاہدرہ میں ناقص گوشت کی سرعام فروخت،انتظامیہ بے بس
Nov 08, 2015