برسلز: مودی کی یورپ آمد پر برسلزمیں مظاہرہ ہوگا

Nov 08, 2015

برسلز( صباح نیوز) یورپ میں مقیم کشمیری ، پاکستانی اور بھارت کے دیگر اقلیتی گروپوں کے نمائندے جمعہ 13نومبر کو بھارت وزیراعظم مودی کی یورپ آمد پر پلیس لسمبرگ سکوائر برسلزمیں یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کریں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاکہ ہم بھارت کو ایک پیغام دیناچاہتے ہیں کہ وہ جبرواستبداد زیادہ دیر تک جاری نہیں رکھ سکتا۔

مزیدخبریں